مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولیں
رسول الله صلی الله علیھ و سلم نے ارشاد فرمایا
تباہ و برباد ہو جائے وہ شخص جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے اپنی باتوں میں جھوٹ"
-"بولے- ہلاکت ہو اس کے لیے ہلاکت ہو اس کے لیے
ابوداود :4992، باب التشدید فی الکذب
کتاب الا دب
Post a Comment