حدیث نبوی صلی اللہ علیه و سلم
حضور صلی اللہ علیه و سلم گھر تشریف لا ۓ تو روٹی کا ٹکڑا گرا ہوا دیکھا
آپ صلی اللہ علیه و سلم نے اسے اٹھا کر صاف کیا اور کھا لیا اور فرمایا
اے عائشہ عزت دار چیز کی عزت کرو جب اللہ
-کسی قوم کا رزق چھین لیتا ہے تو واپس نہیں کرتا
ابن ماجہ جلد ٢، حدیث ١١٤٢
Post a Comment