شکست کھانا بری بات نہیں شکست کھا کرہمت ہاردینابری بات ہےحضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰعنہا
جو شخص میرے عیب بتاتا ہے وہ مجھے عزیز ہے حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہا
مت رکھ امید کسی سےمگر صرف اللہ سے امید رکھ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہا
خوشی انسان کو اتنا نہیں سیکھاتی جتنا غم سکھاتا ہے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا
Post a Comment