BREAKING NEWS

Friday, 6 January 2017

جمعہ مبارک

Jumma Mubarik

جمعہ مبارک
جمعہ کے روزکثرت سے درود شریف کا ورد کیجیے
 اور ا سے اپنا معمول بنا لیں
جمعہ تمام دنوں کا سردار مومنین کی عید ہے 
ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہي كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا 
" اللہ تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے روز باجماعت نماز فجر كى ادائيگى ہے " 
اسے بيھقى نے شعب الايمان ميں روايت كيا ہے 
" نماز پنجگانہ اور جمعہ دوسرے جمعہ تك ان كے درميان ( گناہوں ) كا كفارہ ہے، جب تك كبيرہ گناہ كا ارتكاب نہ كيا جائے" 

صحيح مسلم

Post a Comment

 
Copyright © 2014 Islamic Info

Powered by Themes24x7