BREAKING NEWS
loading...

Thursday, 26 January 2017

اللہ کی ایک خوبصورت تخلیق

SUBHANALLAH

اللہ کی ایک خوبصورت تخلیق

Tuesday, 24 January 2017

ایمان جب انسان کے اندرہوتونیکی کرنا آسان

EEMAN

ایمان جب انسان کےاندراپنی جڑیں
مظبوط کرلیتا ہےتوبرائی کرنامشکل اور
نیکی کرناآسان ہوجاتا ہے

اللہ کی رحمت کی پہلی نشانی



جب رب راضی ہونےلگتا ہے
تو بندے کو آپنےعیبوں کا پتا
چلنا شروع ہوجاتا ہے
-اوریہ اسکی رحمت کی پہلی نشانی ہے

Monday, 23 January 2017

والدین کی نافرمانی کرنا

WALDAIN KI NA FARMANI

والدین کی نافرمانی کرنا
!رسول اللہ صلی اللہ علیھ وسلم نےفرمایا
ہر گناہ کی سزا کو اللہ تعالئ چاہے تو قیامت کے دن تک موخر کرتا ہے سواۓ والدین کی نافرمانی
 کی سزا،کہ اللہ تعالی اسکی سزا موت سے پہلے ہی چکھا دیتا ہے

چہار قل


چہار قل

جسکی حفاظت اللہ کرتا ہےاسےکوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا


Namaz Ka faidy.

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالئ عنہا
جو کوئی پانچ وقت نماز پڑھتا ہے وہ اللہ عزوجل کی حفاظت
 میں ہے اور جسکی حفاظت اللہ کرتا ہے اسے کوئی نقصان
نہیں پہنچا سکتا

مومن جب دیکھےگا توعبرت پکڑے گا اورشکرکرے گا


Momi Jab Khamosh Hota Hy To Fiker Krta Hy

مومن 
جب خاموش ہوتا ہےتوفکرکرتا ہے
جب بولتا ہےتو ذکرکرتا ہے
جب دیکھتا ہےتوعبرت پکڑتا ہےاورشکرکرتا ہے

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

Hazor Pak SAWW Ny Frmaya
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاغریبوں کو کھا نا کھلاؤاورہرمسلمان کوسلام کروچاہےتمہاری
اس سے جان پہچان ہویا نہ ہو
(بخاری ومسلم) 

اللہ اپنے بندوں کا نگہبان

Main Apna Muamla Allah K Superd Krta Hon

میں اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقینا اللہ اپنے
- بندوں کا نگہبان ہے

دعاموت کوٹال دیتی ہے

Waldain Ki Attat...Umer Ko Brhati Hy

والدین کی اطاعت-----عمر کو بڑھاتی ہے
جھوٹ-----رزق کوگھٹا تا ہے
دعا-----موت کوٹال دیتی ہے

اگر دنیا کے تمام مسلمان فجرکے نمازپڑھنا شروع کردیں



Agr Duniya K Tmam Musilman Fajir Ki Nmaz Shuro Kr Dain


اگر دنیا کے تمام مسلمان"فجر"کی
نماز پڑھنا شروع کر دیں تو اسلام کے دشمن اسی ڈر
-سےمرجائیں گےکہ مسلمان جاگ اٹھے ہیں

جوان کاتوبہ کرنا

Jawan ka Tuba kerna...


حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

جوان کاتوبہ کرنا
 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:"جب ایک جوان
انسان توبہ کرتا ہےتومشرق
سےمغرب تک کےقبرستانوں
-"میں سےچا لیس دن تک عذاب ہٹا لیا جاتا ہے
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اللہ اس کے چہرے
-"کو روشن کرے جو حدیث سن کراگے پہنچا نے
ابن ماجہ
 
Copyright © 2014 Islamic Info

Powered by Themes24x7